27 اکتوبر، 2024، 4:03 PM

تہران: ولیعصر اسکوائر کی وال اسکرین اپ ڈیٹ کر دی گئی/ جنگ شناسوں اور جارحیت پسندوں کے درمیان ٹاکرا!

تہران: ولیعصر اسکوائر کی وال اسکرین اپ ڈیٹ کر دی گئی/ جنگ شناسوں اور جارحیت پسندوں کے درمیان ٹاکرا!

تہران کے ولیعصر اسکوائر میں لگے وال اسکرین کے عنوان "جنگ شناس، نہ جنگ پسند!" کی نقاب کشائی کی گئی۔

مہر رپورٹر کے مطابق، خطے کے حالیہ جرائم میں امریکہ کی صیہونی رجیم کے ساتھ شرکت ولیعصر اسکوائر کے نئے وال اسکرین کا موضوع بن گئی ہے۔

اس سکرین میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے پیچھے جنرل باقری کو دکھایا گیا ہے جو بائیڈن اور نیتن یاہو کے مقابلے میں کھڑے ہیں۔

مذکورہ اسکرین میں صدر مسعود پزشکیان کا بیان نمایاں کیا گیا ہے کہ نیتن یاہو کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، لیکن وہ کسی بھی خطرے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہے، جب کہ امریکہ کو خطے میں اپنے جرائم کی ذمہ داری قبول کرنی ہوگی۔

تہران: ولیعصر اسکوائر کی وال اسکرین اپ ڈیٹ کر دی گئی/ جنگ شناسوں اور جارحیت پسندوں کے درمیان ٹاکرا!

News ID 1927728

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha